Urdu Translation by Abul Ala Maududi on the website is not actually his translation (incorrect label)
Urdu Translation by Abul Ala Maududi on the website is not actually his translation. It's someone else's translation. Please compare it to the Abul Ala Maududi urdu translation on the following website. They are different from the one on quran.com
http://tanzil.net/#trans/ur.maududi/2:1
http://www.tafheemulquran.net/1_Tafheem/0_Tafheem.html
The translation labeled as Abul Ala Maududi's translation is not his but someone else's. Kindly correct the label. Please also provide Abul Ala Maududi's Urdu translation
-
Yes the Urdu translation is not by Syed Maudodi, it should be immediately replaced with real translation to avoid misconception, a sample of his translation is as under:
۲|۲|یہ اللہ کی کتاب ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے اُن پرہیز گار لوگوں کے لیے
۲|۳|جو غیب پر ایمان لاتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، جو رزق ہم نے اُن کو دیا ہے، اُس میں سے خرچ کرتے ہیں
۲|۴|جو کتاب تم پر نازل کی گئی ہے (یعنی قرآن) اور جو کتابیں تم سے پہلے نازل کی گئی تھیں ان سب پر ایمان لاتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں
۲|۵|ایسے لوگ اپنے رب کی طرف سے راہ راست پر ہیں اور وہی فلاح پانے والے ہیں
۲|۶|جن لوگوں نے (اِن باتوں کو تسلیم کرنے سے) انکار کر دیا، اُن کے لیے یکساں ہے، خواہ تم انہیں خبردار کرو یا نہ کرو، بہرحال وہ ماننے والے نہیں ہیں
۲|۷|اللہ نے ان کے دلوں اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑ گیا ہے وہ سخت سزا کے مستحق ہیں
۲|۸|بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لائے ہیں، حالانکہ در حقیقت وہ مومن نہیں ہیں
۲|۹|وہ اللہ اور ایمان لانے والوں کے ساتھ دھوکہ بازی کر رہے ہیں، مگر دراصل وہ خود اپنے آپ ہی کو دھوکے میں ڈال رہے ہیں اور انہیں اس کا شعور نہیں ہے
۲|۱۰|ان کے دلوں میں ایک بیماری ہے جسے اللہ نے اور زیادہ بڑھا دیا، اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں، اس کی پاداش میں ان کے لیے درد ناک سزا ہے
۲|۱۱|جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین پر فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں
۲|۱۲|خبردار! حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہے
0 -
0
Please sign in to leave a comment.
Comments
2 comments